غیر نامیاتی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - زمین سے نہ اُگنے والی چیز، کان سے نکلنے والی چیز، معدنی نشو و نما نہ پانے والی چیز۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - زمین سے نہ اُگنے والی چیز، کان سے نکلنے والی چیز، معدنی نشو و نما نہ پانے والی چیز۔